اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں 180 ارکان کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں 180 ارکان اور پنجاب میں حتمی اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو 180 اراکین کی حمایت حاصل ہے لہٰذا عمران خان پہلے راؤنڈ میں ہی وزیراعظم منتخب ہو جائیں گے جبکہ پنجاب میں ہمارے اراکین کی تعداد 186 تک پہنچ چکی ہے اور ہمیں حتمی اکثریت حاصل ہے۔انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی کا اجلاس

بلانا نگرآں حکومت کا کام ہے، اجلاس 13 اگست کوبلانے کیلئے سمری بھجوائی گئی ہے، عمران خان حلف 16،15 یا 17 اگست کو اٹھا سکتے ہیں اور وہ بطور وزیراعظم کہاں رہیں گے اس پر مشاورت ہورہی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں تحریک انصاف کو مینڈیٹ ملا ہے، شہر کے لیے بڑے منصوبے لے کر آرہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، عمران خان نے پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کو اندرون سندھ پر توجہ دینے کی ہدایت کی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…