اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

واپڈا بلوں پر ڈیڈکشن لگانے کا اختیار نہیں رکھتا ،عدالت نے بڑی پابندی عائد کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آن لائن)سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے واپڈا کی جانب سے صارفین پر ڈیڈکشن لگانے پر پابندی عائد کر دی ، واپڈا بجلی چوری یا کسی بھی وجہ سے بلوں پر ڈیڈکشن لگانے کا اختیار نہیں رکھتا ، سماعت پر عدالتی ریمارکس ، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں سیپکو کی جانب سے بجلی کے بلوں پر غیر قانونی ڈیڈیکشن لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی معزز عدالت کے دو رکنی بینچ نے واپڈا کی جانب سے بجلی کے صارفین پر غیر قانونی ڈیڈیکشن لگانے کی پابندی عائد کرتے ہوئےریمارکس دیئے کہ :واپڈا کو بجلی کے صارفین

پر ڈیڈیکشن لگانے کا اختیار نہیں،واپڈا بجلی چوری یا کسی بھی وجہ سے بلوں پر ڈیڈیکشن لگانے کا اختیار نہیں رکھتا،بجلی کے بلوں پر ڈیڈیکشن لگانے کے اختیارات صرف الیکٹرک انسپکٹر کے پاس ہیں،بجلی چوری کی صورت میں سیپکو حکام الیکٹرک انسپکٹر کو درخواست دے سکتے ہیں،الیکٹرک انسپکٹر درخواست کی روشنی میں واپڈا اور صارف کو سننے کے بعد ڈیڈیکشن لگانے کا فیصلہ کرسکتا ہے واضع رہے کہ معزز عدالت نے یہ احکامات روہڑی کے صارف درخواست گزار تاج الدین کی ڈیڈیکشن بل کے خلاف درخواست پر دیئے ہیں ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…