بھارت میں کام کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گی، صائمہ اظہر
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ ریمپ پر واک اورٹی وی کمرشل میں ماڈلنگ کرنا توبہت آسان ہے لیکن فلم میں ایکٹنگ کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔کیمرے کی آنکھ میں آنکھ ڈال کربات کرنا سب کے بس کی بات نہیں۔ مگریہ جس قدرمشکل ہے ، اتنا ہی دلچسپ بھی ہے۔بھارت میں… Continue 23reading بھارت میں کام کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گی، صائمہ اظہر