بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے، شتروگن سنہا

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے ماضی کے سپر ہیرو اداکار شتروگن سنہاءنے کہا ہے کہ امیتابھ بچن میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگن سنہاءنے اپنی سوانح عمری میں اپنے وقت کے کامیاب اداکار امیتابھ بچن نے کئی دلچسپ انکشافات کئے ہیں، شتروگن سنہاءنے کہا کہ میری فلموں کو ملنے والے اچھے ردعمل کے باعث بالی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے ، شتروگن سنہاءنے امیتابھ بچن کے غصے کے حوالے سے بتایا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ نے ہدایتکار رام کھوسلہ سے کافی برے انداز میں بات کی جس سے راج کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…