پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

”مولاجٹ کی واپسی“

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) اداکار فواد خان اور حمزہ علی عباسی پہلی بار ایک ساتھ پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ دونوں فنکار ہدایتکار بلال لاشاری کی فلم مولا جٹ میں کام کرینگے۔ پنجابی زبان میں بنائی جانیوالی اس فلم میں فواد خان (مولا جٹ) اور حمزہ علی عباسی (نوری نت) والے کرداروں کو ادا کرینگے۔ فلم کے ہدایتکار بلال لاشاری نے دعویٰ کیا کہ دونوں فنکار روایتی پنجابی فلموں کے کرداروں کے بجائے اپنے منفرد کرداروں سے شائقین فلم کو چونکا دینگے۔ انہوں نے بتایا کہ میری فلم مولا جٹ کا ری میک نہیں ہوگی۔ فلم میں گنڈاسا کلچر کا نیا انداز پیش کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ سلطان راہی اور مصطفی قریشی کا کوئی بدل نہیں ہے۔ وہ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ فنکار ہیں۔ فواد خان اور حمزہ علی عباسی ایک نئی شناخت کیساتھ جلوہ گر ہونگے۔ اس فلم میں نوری نت کا کردار اہم ترین ہے۔ شائقین ولن سے محبت محسوس کرینگے۔ اس فلم میں ایک نیا حمزہ علی عباسی پنجابی فلموں کے شائقین کے سامنے ا?ئیگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…