منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا دلچسپ لگا، سوناکشی سنہا

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہاءنے کہا ہے کہ میرے والد اور امیتابھ بچن حریف اداکار ہونے کےساتھ ساتھ ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی ہیں اور دونوں کو ہی اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہاءنے اپنے والد کی سوانح عمری کے حوالے سے کہا کہ مجھے اپنے والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا سب سے دلچسپ لگا ہے کیونکہ اب میں اپنے والد کو مزید بہتر طریقے سے جان سکوں کی، انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…