اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ہونےوالے سالانہ سکرین ایوارڈ میں امیتابھ بچن، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نےبہترین اداکار و اداکارہ کے ایوارڈجیت لئے۔ ممبئی میں سکرین ایوارڈ 2016 کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں سمیت ممتاز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم ’ پیکو‘ اور نوجوان اداکار رنویر سنگھ کو فلم ’باجی راﺅ مستانی‘ میں عمدہ اداکاری پر بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم ’پیکو‘ میں شاندار اداکاری پر بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بالی ووڈ کے ناموراداکار رشی کپور کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔سکرین ایوارڈکی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ’پاپولر چوائس‘ کیٹیگری میں بہترین اداکار اور دپیکا پڈوکون کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ شاہ رخ خان اور کاجول نے بالی ووڈ کی بہترین جوڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…