آسکر ایوارڈ ، ’’شیپ آف دی واٹر‘‘ بہترین فلم قرار
لاس اینجلس (این این آئی ) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، آسکرایوارڈز کا میلہ سج گیا، کوکو بہترین اینیمیٹڈ فلم قرار پائی، سیم راک ویل نے بہترین معاون اداکار اور ایلیسن جینی نے اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔نوے ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں منعقد کی گئی، “دی شیپ… Continue 23reading آسکر ایوارڈ ، ’’شیپ آف دی واٹر‘‘ بہترین فلم قرار