منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

آسکر ایوارڈ ، ’’شیپ آف دی واٹر‘‘ بہترین فلم قرار

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

لاس اینجلس (این این آئی ) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، آسکرایوارڈز کا میلہ سج گیا، کوکو بہترین اینیمیٹڈ فلم قرار پائی، سیم راک ویل نے بہترین معاون اداکار اور ایلیسن جینی نے اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔نوے ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں منعقد کی گئی، “دی شیپ آ ف واٹر” کے ہدایتکار گلیرمو ڈیل ٹورو نے آسکر ایوارڈ جیت لیا۔

بہترین اینیمیٹڈ فلم کا آسکر کوکو کے نام رہا۔ایلیسن جینی کو فلم آئی، ٹونیا کے لئے بہترین معاون اداکارہ کا آسکر دیا گیا۔ سیم راک ویل نے فلم تھری بل بورڈز آؤٹ سائڈ ایبنگ میزوری کے لیے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ جیتا۔ویڑول ایفیکٹس کا آسکر سائنس فکشن فلم بلیڈ رنز 2049 کے نام رہا۔ جنگ عظیم کے تناظر میں بنی فلم ڈنکرک کو بہترین ایڈیٹنگ، ساؤنڈ ایڈیٹنگ اور ساؤنڈ مکسنگ کا ایوارڈ دیا گیا۔ چلی کی فلم اے فینٹاسٹک ویمن غیر ملکی زبان کی بہترین فلم قرار پائی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…