منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

لیڈی گاگاکی فلم’’ اے اسٹارازبورن ‘‘ 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی) موسیقی کا تڑکا لگی ہالی وڈ فلم ’’اے اسٹار از بورن‘‘ 5اکتوبر کوریلیز کی جائے گی۔ فلم میں لیڈی گاگا اور بریڈلے کوپر مرکزی کرداروں میں شامل ہیں۔1937ء میں آئی فلم کا ری میک ہے اے اسٹار از بورن جس کی کہانی ہے ایک ایسے اداکار کی جو نوجوان

اداکارہ اور گلوکارہ کو کیریئر بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ بریڈلے کوپر کی ہدایتکاری میں بنی ہے یہ فلم جس میں جہاں بریڈلے خود ہی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے وہیں لیڈی گاگا، اور سام ایلیٹ بھی اسٹار کاسٹ میں شامل ہیں۔ ڈرامہ مووی اے اسٹار از بورن رواں برس 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…