منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جراسک ورلڈ فالن کنگڈم 22 جون کو ریلیز کی جائے گی

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی) بچانا ہے ڈائنوسارز کی نایاب نسل کو۔کرناہیں ان کیلئے کڑے اقدامات،ہالی وڈ جراسک پارک سیریز کی پانچویں فلم۔فالن کنگڈم کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔جراسک ورلڈ تھیم پارک کی تباہی و بربادی کو چار برس

بیت جانے کے بعد آگے بڑھتی نظر آئے گی یہ کہانی جہاں اوین اور کلاری کو ڈائیوسارس کی نسل کو آگ اگلتے آتش فشاں سے بچانا ہے۔ فلم میں ایک بار پھر اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے ہیرو کرس پریٹ جبکہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم 22 جون کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…