جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہمایوں سعید کی مونچھوں کا راز پوچھا گیا تو ساتھ بیٹھی مہوش حیات نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ وہاں بیٹھے تمام افراد شرم سے لال ہو گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی خوبرواداکارہ مہوش حیات کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے نے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ کچھ لوگ بھی ان کیساتھ بیٹھے ہیں ۔

کسی نے یہ کہا کہ ہمایوں سعید اپنی مونچھوںپر تیل لگاتے ہیں اور یہی ان کی خوبصورتی کا راز ہے ۔ نامعلوم شخص نے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ مہوش حیات مخصوص انداز میں بول پڑیں کہ ہمایوں سعید اپنی مونچھوں پر سانڈے کا تیل لگاتے ہیں اور ساتھ ہی ہنسنا شروع کر دیا ۔ جبکہ ہمایوں سعید نے یہ سنتے ہی کیمرے سے اپنا منہ پیچھے کر لیا اور وہاں موجود دیگر افراد شرم سے لال ہوگئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…