میرا قدرتی حسن لشکارے مارتا ہے پھر سرجری کیوں کرواؤں ‘ میرا
لاہور (آئی این پی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میرے حاسدین اکثر میر ے چہرے کے حوالے سے پلاسٹک سرجری کی افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں۔ میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ میری اپنی ذاتی زندگی ہے‘ میں کیا کرتی ہوں،کہاں جاتی ہوں، اس سے کسی کاکوئی تعلق نہیں بنتا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading میرا قدرتی حسن لشکارے مارتا ہے پھر سرجری کیوں کرواؤں ‘ میرا







































