بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں اپنی اداکاری کا ڈنکا بجانے والے معروف اداکار چل بسے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) گیم آف تھرون نامی مشہور سیریز کے اہم کردار پیٹر وون 93 برس کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اداکار پیٹر وون کا انتقال گزشتہ روز صبح ہوا جس کی تصدیق ان کی ایجنٹ نے کی۔ پیٹروون نے ایچ بی او سیریز میں مایئسٹر ایمن کا کردار ادا کیا تھا ٗگیم آف تھرون سیریز میں بھی ان کا کردار اہم رہا تھا۔ پیٹر وون 1923 میں پیدا ہوئے اور 1970 کے عشرے میں سٹیزن اسمتھ کے نام سے ایک ٹی وی سیریز سے شہرت حاصل کی ۔ پیٹر نے سر اینتھونی ہاپکنز، فرینک سناٹر اور رونی بارکر کیساتھ بھی لازوال کام کیا۔پیٹر نے ٹی وی سٹ کام پوریج میں بھی اہم کردار ادا کیا جو اب تک ناظرین کو یاد ہے ٗاس کے علاوہ فلم اسٹرا ڈاگز میں بھی ان کا اہم کردار تھا ٗگیم آف تھرونز میں انہیں پوری دنیا میں خاص پذیرائی ملی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…