اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بالی ووڈ کا ایک اور معروف جوڑا طلاق کیلئے عدالت پہنچ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ کے گلوکار و اداکار ہمیش ریشمیا اور ان کی بیوی کومل نے شادی کے بعد 22سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد اب ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں نے گزشتہ روز باندرہ فیملی کورٹ میں طلاق کیلئے مقدمہ دائر کیا ہے۔

طلاق کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے مگر دونوں اپنے اس فیصلے پر بہت خوش ہیں۔ ہمیش ریشمیا کا کہنا ہے کہ کومل نے اور میں نے ہنسی خوشی اور باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلاق کے باوجود ہم ایک فیملی کی طرح ہی رہیں گے۔

کومل نے کہا کہ میں اور ہمیش ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ان کا ایک بیٹا سویام ہے جس کی پرورش دونوں مل کر کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…