سری دیوی نے کس یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا؟ جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے
ممبئی(آئی این پی) سری دیوی وہ پہلی بھارتی خواجہ سرا بن گئی ہیں جنہوں نے ممبئی یونیورسٹی میں اعلی تعلیم کیلئے داخلہ لیا ہے۔ہندوستان میں اعلی تعلیم کے ذمہ دار ادارے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے تین سال قبل تمام بھارتی یونیورسٹیز کو حکم دیا تھا کہ وہ اپنے داخلہ فارموں میں جنس… Continue 23reading سری دیوی نے کس یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا؟ جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے