اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان چھوڑ کر دبئی منتقلی! اداکارہ میرا برس پڑیں !

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میرے دبئی منتقل ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، پاکستان میرا گھر ہے اور میں اپنے گھر کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میرا آنا جانا لگا رہتا ہے مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں مستقل طور پر دبئی شفٹ ہو رہی ہوں ۔ میں نے پاکستان میں نئے پر

اجیکٹ شروع کرنے ہیں اور وہ پاکستان میں رہ کر ہو سکتے ہیں ۔ میرا نے کہا کہ مجھ سے حسد کرنے والی اداکارائیں بلا وجہ میرے خلاف کوئی نہ کوئی پراپیگنڈا کرتی رہتی ہیں مگر مجھے ان باتوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ عنقریب میں اپنے ایک فلمی پراجیکٹ پر کام شروع کرنے والی ہوں جس کا پیپر ورک مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ اعلان کروں گی ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…