پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رانی مکھرجی کے مداحوں کیلئے اہم خبر !اداکار ہ کیا کرنے جارہی ہیں؟اہم اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ہچکی‘‘ سے ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپسی کریں گی۔اداکارہ رانی مکھرجی نے 90 کی دہائی میں فلم نگری پر راج کیا اور کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ انہوں نے شادی کے بعد فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی لیکن اب رانی کو ایک بار پھر بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی ہے۔بھارتی میڈیا

 

رپورٹس کے مطابق رانی مکھرجی 2014 میں فلم ’’مردانی‘‘ میں آخری بار جلوہ گر ہوئی تھیں لیکن اب انہوں نے فلم نگری میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ہچکی‘‘ سے دوبارہ سلو ر اسکرین پر نظر آئیں گی۔فلم کی ہدایتکاری کے فرائض سدھارت پی ملہوترا سر انجام دیں گے۔ رانی مکھرجی نے بھی فلم نگری میں واپسی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ یش راج فلمز کے مالک آدتیہ چوپڑا اداکارہ رانی مکھر جی کے شوہر ہیں اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…