سلمان خان کی پہلی محبت کون تھی اور اس نے انکا دل کیوں توڑا؟ دبنگ خان نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان کا شمار بھارت کے سب سے زیادہ مقبول اداکاروں میں ہوتا ، وہ اپنی رومانوی شخصیت کے باعث بھی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی زندگی میں بے شمار خواتین کا تذکرہ بھی انہیں دیگر سے منفرد کرتا ہے تاہم وہ اب تک اکیلے ہی زندگی گزار رہے ہیں۔اپنی پہلی محبت… Continue 23reading سلمان خان کی پہلی محبت کون تھی اور اس نے انکا دل کیوں توڑا؟ دبنگ خان نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا







































