پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈالر گرل کس کے ساتھ فلم میں ہیروئن آرہی ہیں اور فلم کا کتنے کروڑ معاوضہ لیںگی ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ڈالر گرل ایان علی پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کیساتھ فلم میں بطور ہیروین آئیں گی‘ایان علی3کروڑ معاوضہ لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق امر یکہ موجود پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان نے ایک اردو فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ خود ہیرو جبکہ ایان علی کو اس فلم میں

بطور ہیروین کاسٹ جا رہا ہے جسکے لیے علی زمان کے دوبئی میں مقیم ماڈل ایان علی کے سٹا ف سے رابطے ہوئے چکے ہیں اور فلم کر نے کا کام کر نے کا ایان علی نے معاوضہ تین کروڈ مانگ لیا ہے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ جلد علی زمان دوبئی میں ایان علی سے ملاقات کر یں گے جس میں تمام معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی فلم کی مکمل شوٹنگ بیرون ملک ہی ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…