بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شادی سے پہلے بچہ پیدا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ،شروتی ہاسن

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلموں کی مشہوراداکارہ شروتی ہاسن کے بیان نے بالی ووڈمیں تہلکہ مچادیاہے ۔شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ انہیں شادی سے پہلے ماں بننے میں کوئی حرج نہیں ۔ بھارتی میڈیا کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ اگر انہیں صحیح لڑکا ملتا ہے تو انہیں شادی سے پہلے بچہ پیدا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا وہ ایک میوزک ڈائریکٹر کو پسند کرتی تھیں۔ اس وقت انہیں لگتا تھا کہ وہ ان سے سچا پیار کرنے لگی تھیں

لیکن جب ان کا بریک اپ ہوا تو انہیں لگا کہ وہ پیار نہیں محض کشش تھی۔انہوں نے کہا انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میڈیا یا معاشرہ ان کے بارے میں کیا سوچتا ہے۔۔انہوں نے واضح کیا کہ فی الحال وہ شادی سے متعلق سوچ بھی نہیں رہیں لیکن صحیح وقت آنے پر ہی شادی کا اعلان کرینگی اور اس وقت ان کی تمام تر توجہ اپنے کئیریر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…