بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف شرم سے پانی پانی

datetime 5  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی) کترینہ کیف، سلمان خان اور عالیہ بھٹ نے آئیفا 2017ء کیلئے منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہو کر سب کے دل موہ لئے۔ پریس کانفرنس سے پہلے فوٹوگرافرز نے تینوں کی بے تحاشا تصاویر اتاریںاور ان تینوں نے بھی خوشی خوشی ان کیلئے مختلف پوز بھی بنائے۔ بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس تقریب میں شرکت سے پہلے ہوٹل میں فوٹوگرافرز نے کترینہ کیف کی ایسی حالت میں تصاویر اتار لیں

کہ انہیں عزت بچانے کے لالے پڑ گئے اور تصاویر ڈیلیٹ کروانے کیلئے فوراً منتیں شروع کر دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے تقریب میں شرکت کیلئے انتہائی چھوٹی سکرٹ پہن رکھی تھیں اور جب وہ ہوٹل کی لابی میں داخل ہوئیں تو ان کا زیر جامہ واضح نظر آ رہا تھا اور یہ لمحات فوٹوگرافرز نے اپنے کیمروں میں محفوظ کر لئے۔کترینہ کیف کو جب یہ علم ہوا تو انہوں نے اپنی عزت بچانے کی فکر پڑ گئی اور انہوں نے تمام فوٹوگرافرز سے درخواست کی کہ وہ ان کی یہ تصاویر ڈیلیٹ کر دیں اور پھر اس بعد کو یقینی بھی بنایا کہ ان کی درخواست پر عملدرآمد ہو گیا ہے۔ہوٹل کے عملہ میں سے کسی شخص نے ان کی اور فوٹوگرافرز کی درمیان ہونے والی گفتگو سن لی اوریوں یہ معاملہ میڈیا تک جا پہنچا۔ اس کے بعد تقریب میں بھی ایک موقع پر ان کے کپڑے درست نہ تھے جس پر سلمان خان نے توجہ دلائے ہوئے انہیں اپنے کپڑے درست کرنے کی ہدایت بھی اور اس موقع پر بھی وہ شرم سے لال ہو گئیں۔فوٹوگرافرز کی درمیان ہونے والی گفتگو سن لی اوریوں یہ معاملہ میڈیا تک جا پہنچا۔ اس کے بعد تقریب میں بھی ایک موقع پر ان کے کپڑے درست نہ تھے جس پر سلمان خان نے توجہ دلائے ہوئے انہیں اپنے کپڑے درست کرنے کی ہدایت بھی اور اس موقع پر بھی وہ شرم سے لال ہو گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…