معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
ممبئی(این این آئی) بھارت کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان تیزی سے فروغ پا نے لگا ٗ اب ایک اور نوجوان اداکارہ نے خود کشی کر لی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ بھوجپوری اداکارہ انجلی شریواستو کی لاش ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں ان کے… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی







































