جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے بچپن میں 2بار کیا شرمناک کام کیا ؟ سالوں بعد راز کھل گیا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں خودکشی کی کوشش کی تھی۔ مشہور بھارتی اداکارہ اور نامور شاعر و فلمساز جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں خود کشی کی کوشش کی،

انہوں نے سوانح حیات میں لکھا شبانہ کو لگتا تھا کہ میں اس کے چھوٹے بھائی کو زیادہ پیار کرتی ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ایک دفعہ جب میں نے شبانہ کو خراب رویے کی وجہ سے گھر چھوڑنے کا کہا تو شبانہ ریلوے سٹیشن چلی گئی، جہاں اس نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود چوکیدار نے شبانہ کو بچا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…