جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’پاک، بھارت میچ۔۔کیا ہم ہار رہے ہیں؟ شسمیتا سین کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 19  جون‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نے برِ صغیر سب کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا ،مگر اس دوران کچھ شائقین ایسے بھی تھے کہ ان کہ اعصاب جواب دے گئے ۔تفصیلات کے مطابق فلپائن میں موجود بھارتی فین جین نے ٹویٹ کیا کہ ”میں تمھاری ٹیم کے ساتھ ہوں مگر کیا ہم ہار رہے ہیں “۔اس کے جواب میں شسمیتا سین نے ایساجواب دیا کہ ان کے چاہنے والے خوش ہو گئے ۔شسمیتا سین کا جواب تھا کہ

” تم ہماری ٹیم کی فین نہیں ہوسکتی اور ایسا کہہ سکتی ہو ،تمھار ا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ کیا ہم جیت رہے ہیں “۔شسمیتا کی جوابی ٹویٹ نے بھارتی شائقین کرکٹ کو خوش کردیا ۔تاہم شسمیتا سین کے جواب میں جین کا جواب بھی پڑھنے والا تھا ۔”شکریہ مجھے یاد دہانی کروانے کا ،ایسا ہی ہم آپ کے بارے میں سوچتے ہیں ۔میں بھارتی ٹیم کا فین ہوں ،میرے پاس (نیلی ) جرسی بھی ہے جبکہ میں نے اپنی بلی کا نام بھی (بھارتی کپتان ) ویرات رکھ دیا ہے “۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…