جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بھارت کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان تیزی سے فروغ پا نے لگا ٗ اب ایک اور نوجوان اداکارہ نے خود کشی کر لی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ بھوجپوری اداکارہ انجلی شریواستو کی لاش ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں ان کے اپارٹمنٹ میں پھنکے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ انجلی کے رشتے دار دو روز سے اس سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا تھا

جس پر انہوں نے اپارٹمنٹ کے مالک سے گھر کی ڈوپلیکیٹ چابی لے کر دروازہ کھولا تو انہیں انجلی کی لاش پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی۔ممبئی کے ڈیٹی کمشنر پولیس رشمی کراندی کار نے بتایا کہ پولیس کو اب تک خودکشی سے معتلق کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جس سے معلوم ہو سکے کہ اس نے خود کشی کیوں کی تاہم پولیس تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اداکارہ کریتیکا چوہدری  اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…