نئے فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے ‘عمائمہ ملک
لاہور(آئی این پی)نامور اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے لیکن اسے مواقع دینے کی بجائے ضائع کیا جارہا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستانی گلوکاروں نے بھارت میں دھوم مچا رکھی ہے اور وہاں پر اسے پاکستان کا ہی ٹیلنٹ کہا جاتا ہے… Continue 23reading نئے فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے ‘عمائمہ ملک