جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی-امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنی لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوںکو آگاہ کرنا میرا مشغلہ ہے-انہوں نے کہا کہ میں مرتے دم تک اپنے چاہنے والوں کے لئے اداکاری کرتارہوں گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن جو تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت زیادہ ایکٹو دکھائی دیتے ہیں اور اپنی

لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کرتے ہیں نے کہا کہ یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے کیونکہ اس کے ذریعے وہ اپنے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے ساتھ رابطہ جوڑے ہوئے ہیں جو ان سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ان کے کام کو سراہتے ہیں۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…