حمائمہ ملک کی سالگرہ تقریب،فنکاروں کی شرکت
لاہور(یواین پی)معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنی سالگرہ کی تقریب ڈیفنس میں منائی جس میں ماہرہ خان ،میرا،عروا حسین اوردیگرفنکاروں نے شرکت کی۔بتایاگیاہے کہ حمائمہ ملک کی سالگرہ 18نومبرکوتھی تاہم انہوں نے اپنی دوست ماہرہ خان کی وجہ سے تاخیرکردی۔ماہرہ خان کے لاہورپہنچنے پرانہوں نے ڈیفنس میں تقریب کااہتمام کیا۔واضح رہے کہ حمائمہ ملک ان… Continue 23reading حمائمہ ملک کی سالگرہ تقریب،فنکاروں کی شرکت