اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کیلا کھانے پر مصری گلوکارہ کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری پاپ گلوکارہ ”شئیمہ“ کو میوزک ویڈیو میں شرمناک انداز میں کیلاکھانے پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصری گلوکارہ شئیمہ کو میوزک ویڈیو میں نیم برہنہ حالت میں ایک کلاس روم میں مردوں کے سامنے کیلے پر دودھ ڈال کر کھانے اور اس کے ساتھ ہلکا پھلا ڈانس کرنے پر شکایت موصول ہونے پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ شئیمہ کی شرمناک ویڈیو سامنے آنے پر اس کے خلاف

شکایات کے انبار لگنے پر 21سالہ گلوکارہ کو حراست میں لے لیاگیاجبکہ مقامی میڈیا نے بھی ویڈیو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ گلوکارہ نے ویڈیو پرسوشل میڈیا پر معافی مانگتے ہوئے لکھاکہ ”نوجوانی میں ہی گلوکارہ بننے کے خواب سجانے والی نوجوان گلورہ ہونے کے ناطے انہیں ردعمل کا اندازہ نہیں تھا، میں ان تمام لوگوں سے معذرت چاہتی ہوں جنہوں نے ویڈیو دیکھی اور ناموزوں ہونے کی وجہ سے کوفت کا سامنا کرنا پڑا“۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…