جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر خان کا انکار ، کنگ خان فلم ’’سیلوٹ‘‘ میں کاسٹ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

عامر خان کا انکار ، کنگ خان فلم ’’سیلوٹ‘‘ میں کاسٹ

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے مسٹر پروفیکشنسٹ عامر خان کے انکار کے بعد فلم ’سیلوٹ‘ کے لیے حامی بھرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے بھی بھارت کے پہلے خلا باز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم ’سیلوٹ‘ سائن کرلی تھی جس کی شوٹنگ فلم ’ٹھگ آف… Continue 23reading عامر خان کا انکار ، کنگ خان فلم ’’سیلوٹ‘‘ میں کاسٹ

انڈین سوسائٹی خواتین سٹارز کو اپنی جائیداد سمجھتی ہے، اداکارہ بھومی پدنیکر

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

انڈین سوسائٹی خواتین سٹارز کو اپنی جائیداد سمجھتی ہے، اداکارہ بھومی پدنیکر

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ انڈسٹری دنگل اسٹار زائرہ وسیم کے ساتھ دوران پرواز ہونے والی دست درازی کے خلاف بول پڑی۔ اداکارہ بھومی پدنیکر کا کہنا تھا کہ انڈین سوسائٹی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ خواتین اسٹارز کو اپنی جائیداد سمجھتے ہیں لیکن مجھے خوشی ہے کہ زائرہ نے ایسا قدم… Continue 23reading انڈین سوسائٹی خواتین سٹارز کو اپنی جائیداد سمجھتی ہے، اداکارہ بھومی پدنیکر

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے شادی کرلی،دونوں نے کیا وعدہ کیا ،شادی اٹلی کے کتنے سو سال پرانے گاؤں میں ہوئی، تفصیلات آگئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے شادی کرلی،دونوں نے کیا وعدہ کیا ،شادی اٹلی کے کتنے سو سال پرانے گاؤں میں ہوئی، تفصیلات آگئیں

میلان ( آن لائن )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق خبریں تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گردش کر رہی تھیں، تاہم تازہ خبر یہ ہے کہ دونوں نے خاموشی سے 11 دسمبر کی صبح شادی کرلی۔اپنی شادی سے متعلق خوشخبری دینے کے لیے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے… Continue 23reading انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے شادی کرلی،دونوں نے کیا وعدہ کیا ،شادی اٹلی کے کتنے سو سال پرانے گاؤں میں ہوئی، تفصیلات آگئیں

ہالی ووڈ فلم جمانجی ویلکم ٹو جنگل ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

ہالی ووڈ فلم جمانجی ویلکم ٹو جنگل ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار

نیویارک (آن لائن)1995میں باکس آفس پر کامیابیوں کی جھنڈے گاڑنے والی بلاک بسٹر فلم جمانجی ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے ۔اسی سلسلے میں فلم کے سیکوئل جمانجی ویلکم ٹو جنگل کا نیا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے، ہدایت کار جیک کیسڈن کی یہ سنسنی خیز فلم جمانجی فلم کا ریمیک… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم جمانجی ویلکم ٹو جنگل ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار

رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔ رانی مکھر جی بیٹی کو کیمرے سے دور رکھنے والی اداکارہ ہیں۔ اس لیے سالگرہ کے موقع پر بھی ادیرا کی تصاویر تو دیکھنے میں نہ آئیں البتہ تقریب میں بالی ووڈ ستاروں کی تصاویر خوب وائرل… Continue 23reading رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی

والدہ کے بلوں کی ادائیگی کیلئے اداکاری کا شعبہ اپنایا، انجلینا جولی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

والدہ کے بلوں کی ادائیگی کیلئے اداکاری کا شعبہ اپنایا، انجلینا جولی

نیویارک (آن لائن)ہولی وڈ سپر اسٹار انجیلینا جولی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مرحومہ والدہ کے بلوں کی ادائیگی میں مدد کیلئے اداکاری کا شعبہ اپنایا تھا۔ایک انٹرویو میں 42 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ اداکاری کے شعبہ میں آگئیں اور اپنے کیریئر میں کامیابی کا مزہ چکھنے کے باوجود کیمرے… Continue 23reading والدہ کے بلوں کی ادائیگی کیلئے اداکاری کا شعبہ اپنایا، انجلینا جولی

پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلئے ہمیں اوورسیزکمیونٹی کی خدمات حاصل کرنی چاہیے ،اداکارہ وماڈل ریچل خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلئے ہمیں اوورسیزکمیونٹی کی خدمات حاصل کرنی چاہیے ،اداکارہ وماڈل ریچل خان

لاہور (آن لائن)اداکارہ وماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلئے ہمیں دیارغیرمیں بسنے والی کمیونٹی کی خدمات حاصل کرنی چاہیے۔اپنے ایک انٹرویو میں ریچل خان نے کہا کہ کئی برس بیرون ملک رہنے کے باوجود بہت سے پاکستانی ایسے ہیں جواپنے ملک میں مختلف شعبوں میں سرمایہ… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلئے ہمیں اوورسیزکمیونٹی کی خدمات حاصل کرنی چاہیے ،اداکارہ وماڈل ریچل خان

دل جلے مداح کے شوٹنگ کے دوران مہوش حیات پر ‘فقرے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

دل جلے مداح کے شوٹنگ کے دوران مہوش حیات پر ‘فقرے

کراچی ( آن لائن ) اداکارہ و ماڈل مہوش حیات آج کل ٹی وی ڈراموں سے دور ہو گئیں جبکہ اداکار ہمایوں سعید کی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کرنے کے بعد ہدایتکار نبیل قریشی کی نئی فلم لوڈ ویڈنگ میں بھی کاسٹ ہو چکی ہیں۔ اس وقت وہ اشتہاری فلموں کے لئے مصروف… Continue 23reading دل جلے مداح کے شوٹنگ کے دوران مہوش حیات پر ‘فقرے

فلم پرچی خواتین کیلئے پیغام ہے: حریم فاروق

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

فلم پرچی خواتین کیلئے پیغام ہے: حریم فاروق

کراچی ( آن لائن ) فلم، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فلم پرچی میں مرکزی کردار کر رہی ہوں، فلم میں چار لڑکوں کے ساتھ ایک لڑکی بدمعاشوں کا مقابلہ کرتی ہوئی نظر آئے گی، پرچی ایک معاشرتی برائی کی نشاندھی کرتی ہوئی نظر آئے گی۔ ان کا… Continue 23reading فلم پرچی خواتین کیلئے پیغام ہے: حریم فاروق

1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 970