بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔ رانی مکھر جی بیٹی کو کیمرے سے دور رکھنے والی اداکارہ ہیں۔ اس لیے سالگرہ کے موقع پر بھی ادیرا کی تصاویر تو دیکھنے میں نہ آئیں البتہ تقریب میں بالی ووڈ ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ تقریب میں رانی کے

قریبی دوست فلمساز کرن جوہر، شاہ رخ خان، کرینہ کپور، کرشمہ کپور، شلپا شیٹھی، ریکھا، سری دیوی اور کترینہ کیف سمیت دیگر نے خوب رونق لگائی۔ کرینہ کپور کے بیٹے نواب تیمور علی خان مرکز نگاہ بنے رہے جبکہ سیروگیسی کے عمل کے ذریعے دنیا میں آنے والے کرن جوہر کے بیٹے اور بیٹی نے بھی خوب توجہ سمیٹی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…