منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

دل جلے مداح کے شوٹنگ کے دوران مہوش حیات پر ‘فقرے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی ( آن لائن ) اداکارہ و ماڈل مہوش حیات آج کل ٹی وی ڈراموں سے دور ہو گئیں جبکہ اداکار ہمایوں سعید کی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کرنے کے بعد ہدایتکار نبیل قریشی کی نئی فلم لوڈ ویڈنگ میں بھی کاسٹ ہو چکی ہیں۔ اس وقت وہ اشتہاری فلموں کے لئے مصروف ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران ان کے ہمراہ گلوکار علی ظفر بھی تھے۔ذرائع نے انکشاف کیا کہ مقامی سٹوڈیو میں مذکورہ اشتہاری فلم کی شوٹنگ جاری تھی کہ ایک

دل جلے نے مہوش حیات کو دیکھ کر فقرے کس دئیے اور کہا اب تک وہ علی ظفر کے ساتھ کسی فلم اور ڈرامے اور گانے میں کام تو نہ کرسکی، اشتہاری فلم میں کام کر کے ہی دلی خواہش پوری ہو گئی۔ مذکورہ اشتہاری فلم کو ہدایتکار رحیم نے تیار کیا ہے جس کی پہلی فیچر فلم بطور ہدایتکار مکمل ہو چکی ہے جس میں علی ظفر اور مایا علی نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…