بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عامر خان کا انکار ، کنگ خان فلم ’’سیلوٹ‘‘ میں کاسٹ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے مسٹر پروفیکشنسٹ عامر خان کے انکار کے بعد فلم ’سیلوٹ‘ کے لیے حامی بھرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے بھی بھارت کے پہلے خلا باز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم ’سیلوٹ‘ سائن کرلی تھی جس کی شوٹنگ فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کے بعد شروع ہونی تھی لیکن اب عامر خان نے اچانک ہی فلم چھوڑ دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان فلم کی کہانی میں کچھ تبدیلیاں چاہتے تھے لیکن فلم کی تخلیقی ٹیم ان تبدیلیوں کے حق میں نہیں تھی جس پر مسٹر پرفیکشنسٹ نے فلم کو ہی خیر باد کہہ دیا ہے۔عامر خان کے فلم چھوڑنے کے بعد رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کے فلم میں کاسٹ کیے جانے کی خبریں زیر گردش تھیں لیکن اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم میں عامر کی جگہ شاہ رخ کو فائنل کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…