جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایسا کیا ہوا کہ معروف اداکار و مزاح نگار انور مقصود کو کلثوم نواز سے سرعام مانگنا پڑ گئی؟

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجھ سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکائونٹس جعلی ہیں، کلثوم نواز کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتا، معروف اداکار ، مزاح نگار انور مقصود نے بیگم کلثوم نواز بارے ان سے منسوب ٹویٹ بارے وضاحت دیتے ہوئے معافی بھی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں انور مقصود نے کہا کہ ان کے نام سے بہت لوگ ٹویٹ کر رہے ہیں لیکن ان کے پاس تو اینڈرائڈ فون ہی نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا فون دکھاتے ہوئے کہا کہ میرے

پاس بٹنوں والا فون ہے، اس پر میسج بھی نہیں آتے، نہ میرے پاس فیس بک ہے اور نہ ہی لیپ ٹاپ ہے، میں ان سب چیزوں سے بچا ہوا ہوں اور شاید اسی وجہ سے میری بخشش ہوجائے کہ ان میں سے کوئی چیز میرے پاس نہیں ہے۔انہوں نے معافی مانگتے ہوئے کہا ’میں معافی چاہتا ہوں ، بہت سی باتیں جو مجھ سے منسوب کی جاتی ہیں وہ میں کسی کیلئے کہہ بھی نہیں سکتا خاص طور پر ایسی خاتون کیلئے جو بیمار ہے، اس کیلئے ایسی بات کرنے کا میں سوچ بھی نہیں سکتا‘

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…