منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کو کوئی حق نہیں کہ سرعام فوج پر تنقید کرے، انورمقصود

datetime 8  جون‬‮  2023

عمران خان کو کوئی حق نہیں کہ سرعام فوج پر تنقید کرے، انورمقصود

کراچی(این این آئی)ملک کے معروف مزاح نگار،ڈرامہ نویس اور ادیب انور مقصود نے چیئرمین تحریک انصاف کو بھی فوج کیخلاف سرعام تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔انور مقصود نے ایک یوٹیوب چینل پر حالات حاضرہ سمیت ماضی مستقبل کے بارے میں بھی طنز ومزاح سے بھرپور گفتگو کی۔ انہوں نے کہاکہ ایمانداری میں سب کچھ… Continue 23reading عمران خان کو کوئی حق نہیں کہ سرعام فوج پر تنقید کرے، انورمقصود

اگر ریاست مدینہ بن گئی تو 19 کروڑ لوگوں کے ہاتھ کٹے ہوئے ہوں گے،انور مقصود

datetime 22  مارچ‬‮  2023

اگر ریاست مدینہ بن گئی تو 19 کروڑ لوگوں کے ہاتھ کٹے ہوئے ہوں گے،انور مقصود

لاہور (این این آئی) معروف مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد سارے بیایمانوں کو معاف کردوں گا۔ایک سیشن کے دوارن مزاح نگار اور ادیب انور مقصود نے ماہرہ خان سے سوال پوچھا کہ اگر آپ پاکستان کی وزیراعظم بن گئیں تو سب سے پہلے کیا کام کریں گی؟ ماہرہ… Continue 23reading اگر ریاست مدینہ بن گئی تو 19 کروڑ لوگوں کے ہاتھ کٹے ہوئے ہوں گے،انور مقصود

نیا قاعدہ نکلا ہے، اے بی سی ڈی جی ایچ کیو، انور مقصود

datetime 20  فروری‬‮  2023

نیا قاعدہ نکلا ہے، اے بی سی ڈی جی ایچ کیو، انور مقصود

کراچی(این این آئی)کراچی لٹریچر فیسٹول کا تیسر ااور آخری روز ادب سے شغف رکھنے والوں کے بے پناہ رش اور حیران کن سیشنز کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔فیسیٹول کے آخری روز دوسری ملاقات کے عنوان سے سیشن میں انور مقصود اور ان کی شریک حیات عمرانہ مقصود نے بھی گفتگو کی۔گفتگو کے دوران انور… Continue 23reading نیا قاعدہ نکلا ہے، اے بی سی ڈی جی ایچ کیو، انور مقصود

ہندوستانی پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے مگر آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے، انور مقصود

datetime 13  فروری‬‮  2023

ہندوستانی پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے مگر آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے، انور مقصود

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023ء الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہوا جس سے انور مقصود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالات کی وجہ سے الیکشن کے ساتھ بھی کمیشن لگا دیا گیا ہے، سب جانتے ہیں کہ بغیر کمیشن کے کوئی کام نہیں ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان… Continue 23reading ہندوستانی پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے مگر آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے، انور مقصود

آئندہ مردم شماری میں مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی شمار کریں، مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں ہے، انور مقصود

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

آئندہ مردم شماری میں مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی شمار کریں، مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں ہے، انور مقصود

کراچی(این این آئی)معروف ڈرامہ و مزاح نگار اور مصنف انور مقصود نے کہاہے کہ کراچی کی آبادی تین کروڑ ہے، اب اگر مردم شماری ہو تو مردوں کے ساتھ خواتین کی تعداد کو بھی شمار کریں کیونکہ حکومت مردم کو صرف مرد سمجھتی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایام ہجرت اور مہاجر ثقافت… Continue 23reading آئندہ مردم شماری میں مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی شمار کریں، مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں ہے، انور مقصود

’’وہ ترکی ہیں ہم ٹھرکی ہیں‘‘ ترک ڈراموں کے حوالے سے انور مقصود کا دلچسپ جواب

datetime 17  مئی‬‮  2020

’’وہ ترکی ہیں ہم ٹھرکی ہیں‘‘ ترک ڈراموں کے حوالے سے انور مقصود کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور مصنف اور میزبان انور مقصود اور لیجنڈری اداکار معین اختر کی جوڑی آج بھی لوگوں میں اسی طرح مقبول ہے جیسے یادگار پروگرام لوز ٹاک کے زمانے میں تھی ، یہی وجہ ہے کہ انور مقصود کے بیٹے کی جانب سے انسٹاگرا م پر جاری ویڈیو میں بلال مقصود نے اپنے والد… Continue 23reading ’’وہ ترکی ہیں ہم ٹھرکی ہیں‘‘ ترک ڈراموں کے حوالے سے انور مقصود کا دلچسپ جواب

فروغ نسیم نہ صرف استعفیٰ دیں گے بلکہ ان کیساتھ کیا ہو گا ؟ جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم لیکن جاسوسی کس حکومتی سینئر عہدیدار کی ناک تلے ہوتی رہی ؟ اگلی باری کس کی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

تمہاری بے ہودہ گفتگو کی وجہ سے میرا وقت برباد ہو گیا، آج تم زندہ نہیں بچتے اگر۔ جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ سنیں انور مقصود سے واقعہ

datetime 9  مارچ‬‮  2018

تمہاری بے ہودہ گفتگو کی وجہ سے میرا وقت برباد ہو گیا، آج تم زندہ نہیں بچتے اگر۔ جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ سنیں انور مقصود سے واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انور مقصود نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ54 برس میں نے آپ لوگوں کے لیے لکھا اور سب سے زیادہ ضیاء الحق کے دور میں، آنگن ٹیڑھا، شوشہ، شو ٹائم، سٹوڈیو ڈھائی، سٹوڈیو پونے تین، چار بیس اور مختلف کھیل، سنسر شپ بہت سخت ہوتی تھی مجھے معلوم تھا کہ… Continue 23reading تمہاری بے ہودہ گفتگو کی وجہ سے میرا وقت برباد ہو گیا، آج تم زندہ نہیں بچتے اگر۔ جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ سنیں انور مقصود سے واقعہ

ہمارا آنے والا ہر دن گزرے روز سے بدتر رہا، انور مقصود

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

ہمارا آنے والا ہر دن گزرے روز سے بدتر رہا، انور مقصود

کراچی(این این آئی) نامور ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 13 اگست 1947 سب سے بہترین دن تھا لیکن 14 اگست کے بعد ہرآنے والا دن گزر جانے والے دن سے بدتر رہا۔کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں ساجد حسن کا تحریر کردہ اسٹیج ڈرامہ ’’ہوا کچھ یوں‘‘ کی… Continue 23reading ہمارا آنے والا ہر دن گزرے روز سے بدتر رہا، انور مقصود

Page 1 of 2
1 2