ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے نامور موسیقار انتقال کر گئے فلم انڈسٹری، مداح سوگ میں ڈوب گئے

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور موسیقار وجاہت عطرے کو ایک ہفتہ قبل دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ان کی طبیعت سنبھل نہ پائی اور وہ آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔لازوال فلمی گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے کا شمار فلم انڈسٹری کے ان چند موسیقاروں میں ہوتا تھا جن کے سپرہٹ نغمات کی تعداد 3000 سے زیادہ ہے۔موسیقار وجاہت عطرے نے دو سو سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی

اور انہیں یہ اعزاز بھی حاصل رہا کہ ان کے ترتیب دئیے ہوئے گانے ہر گلوکار نے گائے جن میں ملکہ ترنم نور جہاں کا نام سر فہرست ہے۔1981 میں عیدالفظر پر ریلیز ہونے والی ان کی فلموں نے سابقہ تمام ریکارڈز کو توڑ دیا جن میں سالا صاحب، شیر خان اور چن وریام کے نام شامل ہیں۔ وجاہت عطرے نے فلم’’محبتاں سچیاں‘‘ کی موسیقی بھی ترتیب دی جسے عوام نے بہت پسند کیا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں کامیابیوں کے ریکارڈ توڑنے والی ان کی فلم’’عشق خدا‘‘ کے گانوں کو بھی بہت پذیرائی ملی ہے۔ وجاہت عطرے کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا جبکہ اس کے علاوہ وہ کئی ایوارڈز حاصل کر چکے تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…