اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کو ’’وزیر اعظم ‘‘بنانے کی تیاریاں (ن) لیگ کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ ندا ملک کا اپنی نئی فلم میں عمران خان کو ’’وزیر اعظم ‘‘بنانے کا فیصلہ ‘عمران خان کے کردار کیلئے فہد مصطفی کوفلم میں شامل کیاجائیگا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسٹیج کی اداکارہ ندا ملک نے کہا کہ عمران خان کئی سالوں سے وزیر اعظم بننے کی کوشش کر رہے ہیں جو پوری نہیں

ہو رہی لیکن میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انکی یہ خواہش پوری کی جائے اس لیے میں جنوری میں ’’پی ایم ‘‘کے نام سے فلم بنانے جا رہی ہوں جس میں عمران خان کا بطور وزیر اعظم کردار فہد مصطفی کر یں گے اور فلم کیلئے ابتدائی ہوم ورک بھی مکمل کر لیا ہے اور دسمبر کے آخر تک اس حوالے سے تمام معاملات کو حتمی شکل دیدی جائیگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری اور دانیال عزیز نے کہا تھا کہ خان صاحب آپ کو 5 سال کے لیے نہیں ڈھائی گھنٹے کے لیے وزیراعظم کا کردارفلم میں مل سکتا ہے۔ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان کی بھارتی اداکار انیل کپور سے ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں اس لئے برطانیہ میں انیل کپور سے ملے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…