بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

توہم پرستی یا پھر کچھ اور۔۔۔! ایشوریا نے ابھیشیک سے پہلے کس سے شادی رچائی ؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)آج کل امیتابھ بچن کے اس خط کا چرچا ہے جو انھوں نے اپنی نواسی اور پوتی ارادھا کے نام لکھا اور جسے خوب سراہا گیا۔انھوں نے خط میں لکھا لڑکی یا عورت ہونے کی وجہ سے لوگ تم پر اپنے خیالات، اپنی سوچ تھوپنے کی کوشش کریں گے لیکن تم ایسا نہ ہونے دینا۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی لکھا کہ سکرٹ کی لمبائی کو اپنے کریکٹر کا پیمانہ نہیں بننے دینا۔بگ بی کے اس خط کو لوگوں نے جہاں پسند کیا وہیں اس پر سوال بھی اٹھائے۔
مشہور کامیڈین آدیتی متل نے اسے امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ‘ پنک’ کو پروموٹ کرنے کا طریقہ بتایا۔ اتنا ہی نہیں آدیتی نے اپنی ٹویٹ میں یہاں تک کہہ دیا کہ اپنی پوتیوں کو ایک مضبوط عورت بننے کا سبق دینے والے امیتابھ کی اپنی ہی بہو کو توہم پرستی کا شکار بنتے ہوئے ابھیشیک سے پہلے پیڑ(درخت) سے شادی کرنی پڑی تھی۔اب یہاں ابھیشیک کہاں چپ رہنے والے تھے جھٹ سے ٹویٹ کر ڈالی کہ ہم بھی وہی پیڑ ڈھونڈ رہے ہیں۔ جواب میں آدیتی نے میڈیا میں اس وقت چھپی اس خبر کا نمونہ بھی ٹوئٹر پر چسپاں کر دیا

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…