بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب مختلف قسم کے کردار اداکرنے کی خواہش ہے‘ کترینہ کیف

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر میں اس مقام پر آگئی ہیں جہاں کرداروں کے حوالے سے خطرات مول لے سکتی ہیں۔ بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر میں اس مقام پر آگئی ہیں جہاں کرداروں کے حوالے سے خطرات مول لے سکتی ہیں۔ ممبئی میں کترینہ کیف نے ایک تقریب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اب مختلف قسم کے کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ان کو اپنے کیریئر میں اچھی اور بری دونوں طرح کی فلمیں ملیں۔ کترینہ نے کہا کہ اب مجھے اگر کسی مختلف کردار کی پیشکش ہوئی تو رسک لینے سے کبھی نہیں گھبراؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…