اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی پھر نئی فلم میں نظرآئے گی

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے لو برڈز دپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ پھر سے نئی مووی میں آرہے ہیں ۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کا دعویٰ ہے کہ فلم ماڈرن رومینٹک تھرلر ہوگی۔رنویر سنگھ اور دپیکا پدوکون نے تہلکہ مچایا پہلی بار گولیوں کی راس لیلا رام لیلا میں اور فلم کروڑں کی کمائی کر گئی۔ باجی راؤ مستانی آئی پچھلے سال تو اس نے بھی دونوں اداکاروں کو کئی ایوارڈز دلوا دیئے۔ہدایتکار سنجے لیلا بھانسلی کے لیے حقیقی زندگی کی لوڈ برڈ جوڑی لکی ثابت ہورہی ہے اسی لیے تخلیق کرنے جارہے ہیں دپیکا اور رنویر کو لے کر ایک اور کہتے ہیں کہ بیشتر عکس بندی ہوگی یورپ میں جبکہ کہانی ہوگی ماڈرن دور کی لو اسٹوری۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…