بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاست میں انٹری،وینا ملک کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک) فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ سیاست بری چیزنہیں مگرفی الحال کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہی ‘شوبز میں واپسی اور سیاست میں انٹری کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گی۔وینا ملک نے کہا کہ میں نے کبھی سیاست کو برا نہیں کہا اور نہ ہی مجھے سیاست سے کوئی نفرت ہے لیکن جہاں تک کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا تعلق ہے تو فی الحال ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شوبز میں بھی کام کرنے کی آفرزہو رہی ہے لیکن میں نے فی الحال کسی فلم میں کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا بلکہ اپنی فملی پر توجہ دے رہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…