جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سلمان خان کی بہن کا شوہر یامی گوتم کیساتھ دوسری شادی کی تیاریوں میں مصروف

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی راکھی سسٹر شویتا روہیرا کا شوہر اداکار پلکت سمراٹ آ جکل اپنی نئی گرل فرینڈ یامی گوتم کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے، گزشتہ رپورٹس کے مطابق پلکت نے سلمان خان کے سمجھانے پر یامی گوتم سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی لیکن تازہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پلکت اور یامی صرف نئی آنیوالی فلم صنم رے کی تشہیر کی وجہ سے ایک دوسرے سے دور ہوئے ہیں۔حال ہی میں صحافیوں کی جانب سے ایک تقریب کے دوران جوڑی سے ان کے تعلقات کے متعلق سوالات کئے گئے تھے جس کے بعد دونوں ایک ساتھ میڈیا کے سامنے آنے سے گریزاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…