منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کسی کو حق نہیں کہ بھارت کو عدم برداشت کا طعنہ دے،اداکار انوپم کھیر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بغل میں چھری ۔۔منہ میں رام رام ,شیوسیناکے غنڈوں کوایک اوروکیل مل گیا.بولی ووڈاداکار انوپم کھیر کا کہنا تھا کہ ہم بھارت میں وحشیانہ تشدد اور ا س سے ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن اس کو بنیاد بنا کر اگر عالمی سطح پر بھارت کے تشخص کو داغ دار کرنے کی کوشش کی جائے تو یہ ہمارے لئے قابل تشویش ہے۔کسی کو ہمارے ملک کو عدم برداشت کا طعنہ دینے کا کوئی حق نہیں۔ بعد ازاں انہوں نے بھارتی صدر پرناب مکھر جی کو ایک یادداشت بھی پیش کی جس پرمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوے نامور شخصیات کے دستخط ہیں۔ اس سے پہلے انوپم کھیر کی زیر قیادت بی جے پی کی ریلی میں بد تمیزی کا نیا ریکارڈ بنا دیا گیا۔اس ریلی میں بی جے پی کے کارکنوں نے ایک صحافی خاتون سے شدید بد تمیزی کی۔اس طرح بھارت میں بی جے پی کے کارکنوں کا عدم برداشت کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ خاتون صحافی راشٹریہ بھون کے باہر بی جے پی کی ریلی کی کوریج کر رہی تھی کہ کارکنوں نے اس کو روکا اور بد تمیزی کرنا شروع کر دی۔بعد ازاں اداکار انوپم کھیر نے اس حرکت پر خاتون صحافی سے معافی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…