اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ میرا نے ہسپتال بنانے کامنصوبہ بھول کر اپنی ہوم پروڈکشن کیلئے 1کروڑ 35لاکھ کا کیمرہ خرید لیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)اداکارہ میرا نے ہسپتال بنانے کامنصوبہ بھول کر اپنی ہوم پروڈکشن کیلئے 1کروڑ 35لاکھ کا کیمرہ خرید لیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا جو غریبوں کے حقوق اور ان کے علاج کی غرض سے ہسپتال بنانے کی مہم میں مصروف ہیں انہوں نے اپنی ذاتی جیب سے 1کروڑ 35لاکھ روپے کا قیمتی کیمرہ خرید لیا ہے جس سے وہ اپنی فلمیں، کمرشل اور ڈرامے بنائیں گی۔ دوسری طرف سنجیدہ حلقوں کا کہناہے کہ ایک طرف ہسپتا ل کے پراجیکٹ کیلئے مختلف ممالک میں جا کر چندہ مانگتی ہیں اور دوسری جانب ہسپتال پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے قیمتی کیمرہ خرید کر مذاق کیا ہے۔اسی رقم سے اداکارہ میرا ہسپتال کا ایک بلاک مکمل کرسکتی تھی۔ شوبز حلقوں نے بھی میرا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ایف بی آر کو اداکارہ میرا کے گوشوارے چیک کرنے چاہیے۔

مزید پڑھئے:زہریلی گیس کے استعمال کے سو برس



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…