جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ایشوریا رائے رو پڑی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم’ ’جذبہ“ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی جس کے آخری دن پر اداکارہ جذباتی ہوکر رو پڑیں۔ایشوریا رائے کی بالی ووڈ میں کافی عرصے بعد فلم ’جذبہ‘ کے ذریعے واپسی ہوئی ہے۔فلم ’جذبہ‘ کی شوٹنگ کے آخری روز ایشوریا رائے رو پڑیں جس کی وجہ ان کا اپنے پسندیدہ میک آپ آرٹسٹ میکی کے ساتھ فلم کا آخری لمحہ تھا۔میکی نے اپنی اور ایشوریا رائے کی ایک تصویر بھی انسٹاگرام پر شئیر کی جس میں اداکارہ روتے ہوئے نظر آئی ہیں۔فلم ’جذبہ‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا نے بھی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغامات شائع کیے۔ہدایت کار نے سیٹ کے آخری دن شوٹنگ پر سنجے دت کی موجودگی پر بھی خوشی سے اظہار کیا جو 30 دنوں کے لیے جیل سے باہر ہیں۔فلم’ ’جذبہ“ 9 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی جس میں ایشوریا رائے کے ہمراہ اداکار عرفان خان، شبانہ اور جیکی شیروف اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…