اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شادی کی کوئی جلدی نہیں ،خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے ، لیلیٰ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہاہے کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے اورویسے بھی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ابھی خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کسی کے لئے برا نہیں سوچتی بلکہ سب کیلئے دعا گوہوں۔نجی مصروفیات کے باعث صرف اچھا اور معیاری کام کرنے کو اولین ترجیح دیتی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ مجھے فلاپ کہنے والے خود کام مانگتے پھررہے ہیں ،میں نے کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی لیکن بعض لوگ مجھے ناکام اور فلاپ اداکارہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں جوسراسر زیادتی کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ جلد عالمی معیار کی اردوفلم میں جلو گرہونگی اس ضمن میں ابتدائی بات چیت جاری ہے پاکستانی فلموں کا سنہراد ور واپس آچکا ہے ہماری پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل معیار کے مطابق ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…