جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عامر خان نے لدھیانہ میں ’دنگل‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کے مسٹر پر فیکٹ عامر خان اپنی نئی فلم’دنگل ‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں لدھیانہ پہنچ چکے ہیں۔ فلم ’دنگل ‘ کی کہانی بنیادی طور پر ایک اعلیٰ پائے کے پہلوان مہاویر بھگت اور اسکی بیٹی کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔رپورٹ کے مطابق عامر خان ہریانہ کے رہنے والے لوگوں کی زندگی کے بارے میں جاننے اور علاقے کے ادب آداب سیکھنے کے لئے لدھیانہ میں دو ماہ تک قیام کریں گے۔رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لئے لدھیانہ سے تقریباً25کلو میٹر دو گھر کرائے پر لئے گئے ہیں۔علاوہ ازیں مقامی علاقے کے افراد سٹار کو اپنے درمیان دیکھنے پر بے حد پر جوش دکھائی دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…