پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم ”بلیک ماس“ کے دھواں دھار ٹریلر نے دھوم مچا دی

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ایکشن اور ڈراما سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ”بلیک ماس“ کے دھواں دار ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ، فلم میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جانی ڈیپ اور بینڈیکٹ کمبربیچ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ ہر فلم میں ایک منفرد کردار اپنانے کے لئے مشہور ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ اب بدمعاشی اور دادا گیری کرتے دکھائی دیں گے ۔ فلم اسّی کی دہائی کے بدنام زمانہ مجرم وائٹی بلجر کی زندگی پر مبنی ہے ۔ فلم میں بلجر کے ایف بی آئی کے مخبر سے انڈر ورلڈ کا ڈان بننے اور ایف بی آئی کی موسٹ وانٹڈ لسٹ میں شامل ہونے تک کے تمام اتار چڑھاﺅ کو پیش کیا گیا ہے ۔ فلم 18 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…