جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم ”اسپیکٹر“ کا نیا ٹریلر جاری‘ فلم چھ نومبر کو ریلیز ہو گی

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کے مشہور اداکر ڈینیل کریگ مسلسل چوتھی بار جیمز بونڈ کے روپ میں دکھائی دیں گے‘ کیونکہ جیمز بونڈ سیریز کی ایکشن سے بھرپور فلم اسپیکٹر کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری جاری کر دیا گیا ہے۔ سیم مینڈس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں جیمز بانڈ ایک مرتبہ پھر دشمنوں کے تعاقب میں اپنی توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا مشہور و معروف کردار ایک مرتبہ پھر اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے دکھائی دیں گے‘ جبکہ دیگر فنکاروں میں کرسٹوف والٹز‘ رالف فائنز‘ مونیکا بیولسی‘ اینڈ یواسکاٹ‘ نومی ہیرس‘ بین وہشاد اور جیسپر کرسٹین سن شامل ہیں۔ ایکشن‘ ایڈونچر‘ کرائم اور جاسوسی پر مبنی بونڈ سیریز کی 24 ویں فلم اسپیکٹر میٹرو گولڈ وین میر اور کولمبیا پکچرز کے تحت 6 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…